تخصص فى الفقه الحنفي

تخصص فى الفقه الحنفي

الحمد للہ عزوجل چھ سال نائٹ درسِ نظامی میں کامیابی کے بعد صفر المظفر 1447ھ سے جامعہ عطر العلوم کے تحت دن کے وقت مصروف ائمہ و علماء کے لیے تخصص فی الفقه یعنی مفتی کورس کی نائٹ کلاسس کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں ماہر تجربہ کار مفتیان کرام کی زیرِ نگرانی تربیتِ افتاء، تدریبِ فتاوی، جدید و قدیم مسائل پر عبور اور ذاتی مطالعہ کے حوالے سے رہنمائی کے ساتھ ساتھ کنز المدارس بورڈ رجسٹرڈ (پاکستان) کے تحت امتحانات بھی دلوائے جائیں گے۔

:نمایاں خصوصيات

۔ ماہر مفتیان کرام کی زیرِ نگرانی آدابِ تحریر اور اصولِ افتاء کے نطابق فتاوی کی مشق اورفکری تربیت پر نظر پر خصوصی توجہ

۔ نصاب کی تکمیل اور منتخب فقہی کتب کا مطالعہ

۔ کنز المدارس بورڈ (پاکستان) کے تحت امتحانات اور سند کا اجراء نیز رہائش کی سہولت

Specialization in Hanafi Jurisprudence