جامعہ عطر العلوم کا تعارف
جامعہ عطر العلوم کے مقاصد
جامعہ عطر العلوم کا مقصد مسلمانوں میں علمِ دین کا فروغ اور فکری بیداری پیدا کرنا ہے۔ ادارے کے مقاصد میں بنیادی کردار نت نئے فتنوں کی سرکوبی اور مسلمانوں میں اسلام دشمن قوتوں کے خلاف کھڑے ہونے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔ جامعہ عطر العلوم کا مقصد معاشرے میں باصلاحیت طلبہ اور علماء کی تربیت کرکے انہیں دینی خدمات سر انجام دینے کا موقع فراہم کرنا ہے اور اسی مقصد کے تحت ادارہ ترقیوں کی راہوں پر گامزن ہے۔

بانی و مہتمم
نام: محمد خاقان
:اساتذہ کرام
فخر المدرسین حضرت علامہ مولانا محمد ناصر اقبال مدنی مد ظلہ العالی
جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مولانا محمد عبد القیوم مدنی
حضرت علامہ مولانا محمد وقاص عطاری زید شرفہ
حضرت علامہ مولانا محمد خالد مدنی عطاری مد ظلہ العالی
:بیعت
امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی زید شرفہ
بانی و مہتمم
نام: محمد خاقان
:اساتذہ کرام
فخر المدرسین حضرت علامہ مولانا محمد ناصر اقبال مدنی مد ظلہ العالی
حضرت علامہ مولانا محمد عبد القیوم مدنی
حضرت علامہ مولانا محمد وقاص عطاری زید شرفہ
حضرت علامہ مولانا محمد خالد مدنی عطاری مد ظلہ العالی
:بیعت
امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی زید شرفہ
علم دین کی ترویج و اشاعت کے لئے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز (فیسبک وغیرہ) کا استعمال ایک جدید ، مفید اور مؤثر ذریعہ ہے
الحمد للہ عزوجل سوشل میڈیا کے دور میں اس جدید ذریعے سے تبلیغ دین وغیرہ مقاصد کے لئے مفتی محمد خاقان قادری صاحب کا آفیشل فیسبک پیج ایکٹو کیا گیا ہے ، آپ تمام سے گزارش ہے کہ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے پیج کو فالو کیجئے اور اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اس کی خوب خوب تشہیر بھی کیجئے
سوشل میڈیا