درسِ نظامى

درسِ نظامى

جامعہ عطر العلوم (بوائز) کے تحت جزء و کل وقتی دونوں طرح سے درسِ نظامی کرنے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

:آٹھ سالہ درسِ نظامی (ڈے)

الحمد للہ عزوجل جامعہ کے تحت ماہر و مخلص اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی باقاعدہ طور پر مروجہ آٹھ سالہ درسِ نظامی کراوئی جاتی ہے، جس کے ذریعے دور و نزدیک سے ائے طلبہ اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں۔ جامعہ میں کنز المدارس بورڈ (پاکستان) کا نصاب پڑھایا جاتا ہے اور آٹھ سالہ درسِ نظامی کرنے والے طلبہ کے لیے معیاری رہائش اور تین وقت کے کھانے کا انتظام کرنا ادارے کی ذمہ داری میں شامل ہے۔

:پانچ سالہ درسِ نظامی (نائٹ)

سکولز، کالجز، یونیورسٹیز، ملازمین وغیرہ دن کے اوقات میں مصروف افراد کے لیے بعد نمازِ عشاء پانچ سالہ درسِ نظامی کراوئی جاتی ہے۔ سینکڑوں طلبہ اس ذریعے سے علمِ دین حاصل کر رہے ہیں۔

Dars e Nizami

Guardian Gathering (سرپرست اجتماع)