درسِ نظامى (گرلز)

درسِ نظامى (گرلز)

جامعہ عطر العلوم کے تحت علمِ دین کی تحصیل اور اعلٰی سطح پر دین کی خدمت کا جذبہ رکھنے والی خواتین کو آنلائن درس نظامی کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے جن میں تمام مروجہ علومِ دینیہ کے ساتھ عصری علوم کی جدید طرز پر تعلیم دی جاتی ہے۔

:نمایاں خصوصیات

۔روزانہ چار گھنٹے کلاسز
۔مختلف علمی و اصلاحی موضوعات پر ہفتہ وار تربیتی سیشن
۔ماہر اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی بذریعہ گوگل میٹس گروپ کلاسز
۔ کنز المدارس بورڈ رجسٹرڈ (پاکستان) کی طرف سے سند کا اجراء

Dars e Nizami (Girls)