📢 جامعہ عطر العلوم کے تحت عطیات مہم کا آج دوسرا دن ہے، ضرور تعاون ضرور کیجئے۔
🔘 نبی مکرم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے قسم اٹھا کر ارشاد فرمایا :صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا۔ (مسند امام احمد، حدیث نمبر: 1674)
🕋 جمعہ کے دن صدقے کا ثواب بھی بڑھا دیا جاتا ہے۔ چنانچہ حدیث مبارک میں ہے: ” جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دُگنا اجر ہے ۔” (مصنف ابن ابی شیبہ، ج4، ص154، حدیث: 5556)
🔸 دینی و علمی ، تبلیغی و فلاحی کاموں میں امداد کی نیت سے اپنی زکوٰۃ ، فطرانہ اور دیگر صدقات و عطیات جامعہ عطر العلوم میں جمع کروائیں اور صدقہ جاریہ کا ثواب پائیں۔
ضروری نوٹ : آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو ادارے کے تحت کسی بھی جائز ، دینی ، اصلاحی ، فلاحی ، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کام میں لگایا جا سکتا ہے تا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔
Telethon - 2025

Monthly Expenses
Rs. 0
Annual Expenses
Rs. 0
صدقہ کے فضائل
حدیث مبارک میں ہے: کسی بندے کا مال صدقہ کرنے سے کم نہيں ہوتا۔ ایک اور حدیث پاک میں ہے: ہر شخص (قیامت کے دن) اپنے صدقے کے سائے ميں ہو گا يہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ فرما ديا جائے. جمعہ کے دن صدقے کا ثواب بھی بڑھا دیا جاتا ہے۔ چنانچہ حدیث مبارک میں ہے: جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دُگنا اجر ہے
حدیث مبارک میں ہے: کسی بندے کا مال صدقہ کرنے سے کم نہيں ہوتا۔ ایک اور حدیث پاک میں ہے: ہر شخص (قیامت کے دن) اپنے صدقے کے سائے ميں ہو گا يہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ فرما ديا جائے. جمعہ کے دن صدقے کا ثواب بھی بڑھا دیا جاتا ہے۔ چنانچہ حدیث مبارک میں ہے: جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دُگنا اجر ہے۔
اس وقت جامعہ کو وافر مقدار میں رقم کی شدید اور فوری حاجت ہے۔ اس کارِ خیر میں ضرور تعاون فرمائیں۔ ادارے کا منتھلی خرچ تا دمِ تحریر تقریباً ساڑھے آٹھ لاکھ ہے۔
اس وقت جامعہ کو وافر مقدار میں رقم کی شدید اور فوری حاجت ہے۔ اس کارِ خیر میں ضرور تعاون فرمائیں. ادارے کا منتھلی خرچ تا دمِ تحریر تقریباً آٹھ لاکھ ہے۔