علم دین کی ترویج و اشاعت کے لئے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز (فیسبک وغیرہ) کا استعمال ایک جدید ، مفید اور مؤثر ذریعہ ہے۔
الحمد للہ عزوجل سوشل میڈیا کے دور میں اس جدید ذریعے سے تبلیغ دین وغیرہ مقاصد کے لئے مفتی محمد خاقان قادری صاحب کا آفیشل فیسبک پیج ایکٹو کیا گیا ہے۔ اس پیج پر روزانہ کی بنیاد پر احادیثِ مبارکہ اور کیلنڈر کے ساتھ ساتھ وقتاً فوقتاً تربیت سے بھرپور مضامین، بزرگوں کے نصیحت آموز ارشادات اور جامعہ عطر العلوم (اسلام آباد) سے متعلق نئی نئی خبروں سے مطلع رکھا جاتا ہے۔
جامعہ عطر العلوم کے مقاصد
جامعہ عطر العلوم کا مقصد مسلمانوں میں علمِ دین کا فروغ اور فکری بیداری پیدا کرنا ہے۔ ادارے کے مقاصد میں بنیادی کردار نت نئے فتنوں کی سرکوبی اور مسلمانوں میں اسلام دشمن قوتوں کے خلاف کھڑے ہونے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔ جامعہ عطر العلوم کا مقصد معاشرے میں باصلاحیت طلبہ اور علماء کی تربیت کرکے انہیں دینی خدمات سر انجام دینے کا موقع فراہم کرنا ہے اور اسی مقصد کے تحت ادارہ ترقیوں کی راہوں پر گامزن ہے۔

جامعہ عطر العلوم کی دینی خدمات
ادارہ جامعہ عطر العلوم کے تحت شب و روز متعلقہ افراد دین کو جدید و روایتی ذرائع ابلاغ استعمال کرتے ہوئے سیکھنے اور سکھانے میں مصروف ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک سے بحمد اللہ تعالٰی عاشقانِ رسول ادارہ سے وابستہ اور نفسِ ادارہ و بانی سے افادہ کر رہے ہیں۔ جامعہ کے تحت دین کی ترویج و اشاعت میں ترقی کے منازل طے کرتے ہوئے بفضلہ تعالٰی 15 شعبہ جات کا قیام عمل میں لایا جاچکا اور ان شاء الله الكريم حسبِ موقع مزید شعبوں کا اضافہ کیا جائے گا۔
بانی و مہتمم
نام: محمد خاقان
:اساتذہ کرام
فخر المدرسین حضرت علامہ مولانا محمد ناصر اقبال مدنی مد ظلہ العالی
جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مولانا محمد عبد القیوم مدنی
حضرت علامہ مولانا محمد وقاص عطاری زید شرفہ
حضرت علامہ مولانا محمد خالد مدنی عطاری مد ظلہ العالی
:بیعت
امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی زید شرفہ